کیلیفورنیا(ویب ڈیسک) پیغام رسانی کی سب سے بڑی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے پرانے آپریٹنگ سسٹم والے آئی فونز اور
سمارٹ فونز کے لیے سروس بند کرنے کا اعلان کردیا۔
ٹیکنالوجی ویب سائٹس کے مطابق واٹس ایپ نے پرانے آپریٹنگ سسٹم پر موجود موبائل ڈیوائسز پر سروس بند کرنے کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ یکم فروری2020ءسے اینڈرائیڈ کے ورژن 2.3.7 اور اس سے پہلے والے سمارٹ فون بشمول نوکیا ایس 40 اور آئی فون پر چلنے والے آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 7 یا اس سے پرانے سسٹم والی ڈیوائسز پر واٹس ایپ کام نہیں کرے گی۔
ضرور پڑھیں:چیف جسٹس کو کوئی حق نہیں کہ کھلی عدالت میں ججز کی تضحیک کریں ،مذاق بنا لیا ہے کسی کا چہرہ اچھا نہیں لگتا اس کی تضحیک شروع کر دیں: جسٹس شوکت عزیز صدیقی
گوگل کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں 60 لاکھ افراد پرانے آپریٹنگ سسٹم والے موبائل فونز، ٹیبلٹ اور دیگر اینڈرائیڈ ڈیوائسز استعمال کررہے ہیں، یہ صارفین 2020ءتک واٹس ایپ کی سروس باقاعدگی سے استعمال کرسکیں گے تاہم وہ نیا اکائونٹ نہیں بناسکتے۔
دنیا بھر میں پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپ استعمال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 50 کروڑ کے لگ بھگ ہے اور دن بدن واٹس ایپ کے استعمال کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔
ضرور پڑھیں:صدیق الفاروق نے چیف جسٹس کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا
مزید : سائنس اور ٹیکنالوجی
تازہ ترین
اس تحریر کو اس موضوع کے تحت شائع کیا گیا: ٹیکنالوجی
نوید سرورملک chakwal daily news
نوید سرورملک کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
بلاگر حلقہ احباب
Popular Posts
-
چکوال (ویب ڈیسک)ضلع چکوال تحصیل تلہ گنگ کی رہائشی اماں جی کی عمر 100 سال سے اوپر ہو چکی ہے۔انہوں نے بتایا 2 بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں۔ ایک ...
Popular Posts
-
چکوال (ویب ڈیسک)ضلع چکوال تحصیل تلہ گنگ کی رہائشی اماں جی کی عمر 100 سال سے اوپر ہو چکی ہے۔انہوں نے بتایا 2 بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں۔ ایک ...
-
فیض رسول ولد محمد خان قوم جنجوعہ راجپوت سکنہ محلہ شاہین آباد حال محلہ شاہ ملتانی چکوال نے بیان کیا کہ میں نے اپنے ذاتی مکان جو کہ واقع محل...
-
شیخ رشید کی چندروز قبل مو ٹر سائیکل پر شروع ہو نے والی الیکشن مہم تاحال جاری ہے ۔شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ موٹر سائیک...
-
تحریک انصاف کے چیئر مین کی اہلیہ نے پارٹی ٹکٹس کے معاملے پر ناراض اور کئی دنوں سے احتجاج کرنیوالی خواتین کارکن کو گھر میں بلا کر بیان سنایا...
-
چکوال نیوز مسلم لیگ ن کے میجر طاہر اقبال اور حیدر سلطان کی جارحانہ حکمت عملی،مسلم لیگ کا پلڑا الیکشن سے قبل ہی بھاری نظر آنے لگا،مخالفی...


No comments: