چکوال

clean-5

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Misc

Technology

» » بشریٰ بی بی کا پہلا سیاسی اقدام ، پی ٹی آئی کی ناراض خواتین کارکن کو منانے میں کامیاب

 تحریک انصاف کے چیئر مین کی اہلیہ نے پارٹی ٹکٹس کے معاملے پر ناراض اور کئی دنوں سے احتجاج کرنیوالی خواتین کارکن کو گھر میں بلا کر بیان سنایا جس پرخواتین ان سے بڑ ی متاثر ہوئیں اور کسی بھی ترغیب کے بغیر ناراضی ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔ خواتین بشریٰ بی بی کا بیان سن کر رو پڑیں اور کہا کہ اب پارٹی ان کو کوئی بھی عہدہ یا ٹکٹ نہ دے وہ تحریک انصاف کی انتخابی مہم چلائیں گی اور بڑھ چڑھ کر تمام کاموں میں حصہ لیں گی۔


ضرور پڑھیں:صدیق الفاروق نے چیف جسٹس کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا

مزید : اہم خبریں /قومی

نوید سرورملک chakwal daily news

نوید سرورملک کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, چکوال ڈیلی نیوز(رجسٹرڈ) ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز چکوال ڈیلی نیوز(رجسٹرڈ) کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں