چکوال

clean-5

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Misc

Technology

» » شیخ رشید کی موٹر سائیکل پر انتخابی مہم جاری

 شیخ رشید کی چندروز قبل مو ٹر سائیکل پر شروع ہو نے والی الیکشن مہم تاحال جاری ہے ۔شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ موٹر سائیکل پر الیکشن مہم ابھی جاری رہے گی۔این اے62میں کمیٹی چوک اوراطراف میں موٹرسائیکل پرگھومتے رہے اور لوگوں سے ملاقاتیں بھی کیں۔


نوید سرورملک chakwal daily news

نوید سرورملک کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, چکوال ڈیلی نیوز(رجسٹرڈ) ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز چکوال ڈیلی نیوز(رجسٹرڈ) کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں