چکوال

clean-5

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Misc

Technology

» » باکسر عامر خان ایک مرتبہ پھر رنگ میں اترنے کو تیار

تفصیلات کے مطابق دونوں باکسرز 8 ستمبر کو ایرینا برمنگھم میں مد مقابل ہوں گے، جس کا باقاعدہ اعلان دونوں باکسرز کی موجودگی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا۔

عامر خان نے اپریل میں ہونے والی فائٹ میں مد نقانل فل گریکو کو صرف 39 سیکنڈز میں ناک آوٹ کر دیا تھا۔


باکسر عامر خان کے ہاں نئے مہمان کی آمد

عامر خان نے امید کا اظہار کیا کہ برمنگھم کے شائقین بھی آخری فائٹ جیسے جوش اور فائر ورکس سے اینٹرٹین ہونگے۔

باکسر کا کہنا تھا کہ ورگاس مضبوط حریف ہے جو دنیا کے ٹاپ باکسرز کے ساتھ مقابلہ کر چکا ہے۔

پریس کانفرنس میں عامر خان کے والد شاہ خان اور اہلیہ فریال مخدوم بھی موجود تھیں

نوید سرورملک chakwal daily news

نوید سرورملک کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, چکوال ڈیلی نیوز(رجسٹرڈ) ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز چکوال ڈیلی نیوز(رجسٹرڈ) کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں