چکوال

clean-5

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Misc

Technology

» » شمالی کوریا نے وعدے کے مطابق جوہری تجربہ گاہ بند کر دی:جنوبی کوریا

سیؤل(آن لائن)جنوبی کوریا کے وزیرِ وحدت چو میونگ گیون نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے وعدے کے مطابق جوہری تجربہ گاہ بند کر دی ہے۔

دارالحکومت سیؤل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنوبی کوریا کے وزیر برائے وحدت چومیونگ گیون نے کہا کہ شمالی کوریا کی جانب سے گزشتہ ماہ غیرملکی صحافیوں کو پنگّیری جوہری تجربہ گاہ پر اس کے کام کا مشاہدہ کرنے کی دعوت دی تھی اور وعدہٰ کیا تھا کہ تجربہ گاہ کو بند کرنے کیلئے اس نے ایک سرنگ اور دیگر تنصیبات تباہ کر دی ہیں۔انہوں نے کہا کہ حالات اور تصاویر کے تجزیے کے بعد جنوبی کوریا اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ شمالی کوریا اپنے کئے عودے کے مطابق پنگّیری جوہری تجربہ گاہ بند کر دی ہے۔



ضرور پڑھیں:صدیق الفاروق نے چیف جسٹس کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا

نوید سرورملک chakwal daily news

نوید سرورملک کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, چکوال ڈیلی نیوز(رجسٹرڈ) ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز چکوال ڈیلی نیوز(رجسٹرڈ) کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں