چکوال

clean-5

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Misc

Technology

» » سپریم کورٹ سے نااہلی کے بعد ن لیگ نے دانیال عزیز کو وہ چیز دیدی جس کی ان کو سب سے زیادہ ضرورت تھی


تفصیلات کے مطابق دانیال عزیز کی اہلیہ مہناز اکبر نے این اے 77 سے ٹکٹ جمع کرا دیاہے ۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے دانیال عزیز کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے انہیں عدالت کے برخاست ہونے تک کی سزا سنائی جس کے باعث وہ پانچ سال کیلئے نااہل ہو گئے ہیں ۔

ضرور پڑھیں:چیف جسٹس کو کوئی حق نہیں کہ کھلی عدالت میں ججز کی تضحیک کریں ،مذاق بنا لیا ہے کسی کا چہرہ اچھا نہیں لگتا اس کی تضحیک شروع کر دیں: جسٹس شوکت عزیز صدیقی
دوسری جانب پی پی 111 سے خواجہ اسلام نے آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیاہے جبکہ پی پی 111 سے ن لیگ نے اسرار احمد کو ٹکٹ جاری کر دیا ہے ۔

پشاور کے حلقہ پی کے 78 سے 11 امیدواروں نے کاغذت نامزدگی واپس لے لیے ہیں جبکہ شارخ خان کی کزن نور جہاں پی کے 77 سے دستبردار ہو گئیں ہیں ۔پشاور کے حلقہ پی کے 77 سے مجموعی طور پر 16 امیدوارو ںنے کاغذت نامزدگی واپس لے لیے ہیں ۔

ضرور پڑھیں:صدیق الفاروق نے چیف جسٹس کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا

نوید سرورملک chakwal daily news

نوید سرورملک کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, چکوال ڈیلی نیوز(رجسٹرڈ) ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز چکوال ڈیلی نیوز(رجسٹرڈ) کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں