چکوال

clean-5

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Misc

Technology

» » تحریک انصاف کی سب سے بڑی خواہش پوری ہو گئی ، ایسا کام ہو گیا سن کر عمران خان خوشی سے نہال ہو جائیں گے


الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی پولنگ کا وقت بڑھانے کی درخواست کو جزوی طور پر منظور کرتے ہوئے وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات میں پولنگ کا وقت رات آٹھ بجے تک بڑھانے کی درخواست کی گئی تھی جس پر الیکشن کمیشن نے اپنے آئینی اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے پولنگ کے وقت میں ایک گھنٹہ اضافہ کر دیاہے جس کے بعد اب پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے 6 بجے تک جاری رہے گا اور اعلامیے میں کہاہے کہ وقت بڑھانے کا مقصدعوام کے انتخابی عمل میں زیادہ سے زیادہ شرکت کو یقینی بنانا ہے ۔

ضرور پڑھیں:چیف جسٹس کو کوئی حق نہیں کہ کھلی عدالت میں ججز کی تضحیک کریں ،مذاق بنا لیا ہے کسی کا چہرہ اچھا نہیں لگتا اس کی تضحیک شروع کر دیں: جسٹس شوکت عزیز صدیقی

نوید سرورملک chakwal daily news

نوید سرورملک کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, چکوال ڈیلی نیوز(رجسٹرڈ) ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز چکوال ڈیلی نیوز(رجسٹرڈ) کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں