چکوال

clean-5

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Misc

Technology

» » ایشوریا رائے کو بڑھتی عمر کا طعنہ مل گیا


ممبئی: معروف امریکی کوریوگرافرفرینک گیسٹن جونیئر کاکہنا ہے کہ اداکارہ ایشوریا رائے 19 سال کی نوجوان لڑکی نہیں بلکہ عمر رسیدہ خاتون اورایک بچی کی ماں ہیں لہٰذا انہیں اسی حساب سے ڈانسنگ اسٹیپس دیئے جائیں۔

سابق ملکہ حسن اورنامور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن ان دنوں اپنی نئی فلم’’پھنے خان‘‘کے اسپیشل گانے کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور بھرپور طریقے سے گانے کی شوٹنگ میں حصہ لے رہی ہیں، اس  گانے کی خاص بات یہ ہے کہ اسے کوریوگراف کر نے کے لیے خصوصی طور پر امریکا کے نامور کوریوگرافر اورہدایت کار فرینک گیسٹن جونیئر کو بلوایاگیا ہے۔ فرینک اس سے قبل ہالی ووڈ اداکاراؤں بیونسے، جینیفرلوپیز اور ریحانہ کو بھی کوریو گراف کرچکے ہیں۔

نوید سرورملک chakwal daily news

نوید سرورملک کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, چکوال ڈیلی نیوز(رجسٹرڈ) ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز چکوال ڈیلی نیوز(رجسٹرڈ) کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں